عالمی منڈی میں مسلسل اضافے کے بعد خام تیل (Crude Oil)کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.29 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی، جس کے بعد برینٹ خام تیل 87.69 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔
مزیدپڑھیں:ٹیکساس میں امریکی اپاچی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک
دوسری جانب امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 1.30 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 81.97 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔













جمعرات 13 اگست 2026 

