آیے ذرا اپنی نظر کی آزمائش کرتے ہیں! نیچے دی گئی تصویر(Picture) میں کئی اشیا بڑی مہارت سے چھپائی گئی ہیں۔ کیا آپ انہیں مقررہ وقت میں تلاش کرسکتے ہیں؟
تصویر میں چھپی ہوئی 8 اشیا 5 منٹ میں تلاش کریں اور بتائیں کہ وہ تصویر کے کس حصے میں موجود ہیں۔ تصویر میں درج ذیل اشیا چھپی ہوئی ہیں:
دل، چمچ ، سلیپر، اونچی ایڑی والا جوتا، ٹوپی، اوکارینا، پیپریکا، ہارپ۔

اگر آپ نے سب اشیا تلاش کرلی ہیں تو آئیے اپنے جواب کا جائزہ لیتے ہیں:
دل (Heart): تصویر کے اوپری بائیں حصے میں پھولوں کے درمیان ایک چھوٹا سا دل چھپا ہوا ہے۔
چمچ (Spoon): اوپری دائیں جانب سرخ پھولوں کے قریب چمچ موجود ہے۔
سلیپر (Slipper): تصویر کے نچلے دائیں حصے میں پودوں کے درمیان سلیپر چھپا ہوا ہے۔
اونچی ایڑی والا جوتا (High Heel): نچلے بائیں حصے میں پودوں کے قریب اونچی ایڑی والا جوتا موجود ہے۔
مزیدپڑھیں:میری کنڈلی میں دوسری شادی لکھی ہے تو سنیتا کو تیار رہنا چاہیے، گووندا کا پرانا بیان وائرل
ٹوپی (Cap): تصویر کے نچلے درمیانی حصے میں پودوں کے درمیان ٹوپی چھپی ہوئی ہے۔
اوکارینا (Ocarina): نچلے دائیں حصے میں پودوں کے درمیان اوکارینا موجود ہے۔
پیپریکا (Paprika): نچلے درمیانی حصے میں پودوں کے درمیان پیپریکا چھپی ہوئی ہے۔
ہارپ (Harp): ہارپ چڑیا کے بازو پر بنا ہوا ہے۔
آپ کا اسکور کتنا رہا؟
8 میں سے 8 اشیا تلاش کرلیں تو آپ کی نظر واقعی بہت تیز ہے!
اگر ایک آدھ چیز رہ گئی تو دوبارہ تصویر دیکھیے، شاید اس بار وہ آپ کی نظروں سے نہ بچ سکے۔













جمعرات 20 اگست 2026 

