قصور میں برصیغر کے صوفی شاعر و بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس پر 29 اگست کو مقامی تعطیل(Holiday) کا اعلان کردیا گیا۔
صوفی شاعر و بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا دوسرا روز ہے، عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
مزیدپڑھیں:سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے سے متاثر دنیا میں حقائق پر مبنی تجزیہ اہم ہے، فیلڈ مارشل
عرس پر قصور میں بروز ہفتہ مقامی چھٹی ہوگی، اطلاق ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کام کرنے والے ضلعی دفاتر اور متعلقہ ضلعی سرکاری اداروں پر ہوگا۔













جمعہ 28 اگست 2026 

