پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف(Rashid Latif) نے انگلینڈ میں جاری بحران کے دوران بابر اعظم کی قیادت پر شدید تنقید کی ہے۔
ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ ’پویلین پوسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔
راشد لطیف نے کہا کہ بابر کی ٹیم کے نصف کھلاڑیوں کو فارغ کر دیا گیا لیکن انہوں نے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کپتان اور حقیقی لیڈر میں یہی فرق ہوتا ہے کہ لیڈر مشکل وقت میں اپنی ٹیم کے لیے آواز اٹھاتا ہے۔
مزیدپڑھیں:سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے ساتھ اب سبزیاں بھی اگانا ہونگی، محکمہ تعلیم کی سخت ہدایات
انہوں نے بابر اعظم کے طرزِ قیادت کو شرمناک قرار دیتے ہوئے انہیں محض نمائشی کپتان قرار دیا اور کہا کہ ایسی صورتحال میں جیت کے بجائے شکست قبول کرنا بہتر ہے۔
Rashid Latif “Babar Azam should’ve resigned as captain after this. Half of your team was released but he didn’t say a word. That’s the difference between a captain and a leader
This is shamelessness. You are a dummy captain. It would be better to lose than to continue like this” https://t.co/CVUQ1KUJ0u pic.twitter.com/79IxABJk5V
— Pavilion Post (@CricinsightsX) September 1, 2026













منگل 1 ستمبر 2026 

