پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور رکن سلیکشن کمیٹی عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم پر ڈال دی۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ اگر کھلاڑی بالکل پرفارم نہیں کر رہے ہوں تو سیریز کے مکمل ہونے کا انتظار نہیں کیا جاسکتا۔
خیال رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم ابتدائی دو میچز میں ہی شکست کھا بیٹھی ہے۔
مزید پرھیں:وائرل گرافک جعلی، بلدیاتی امیدواروں کیلئے ایف اے، بی اے لازم نہیں
پی سی بی نے انگلینڈ سیریز کے درمیان میں ہی ہیڈکوچ و بولنگ کوچ کے ساتھ ساتھ 7 کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا ہے۔













منگل 1 ستمبر 2026 

