ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری

Calender Icon جمعرات 17 ستمبر 2026

ایم فل(M.Phil.) ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،ایم فل کے مساوی ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری دیدی گئی۔

ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو 2500 روپے ماہانہ الاؤنس پہلے ہی دیا جا رہا ہے،فیصلے کا اطلاق 17 جولائی 2026 سے ہوگا ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدپڑھیں:راولپنڈی؛پولیس چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما انتقال کر گئے