بلوچستان(Balochistan) میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کےمطابق بلوچستان کےمختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
مزیدپڑھیں:افغانستان سے دہشتگردی: ضرورت پڑنے پر اپنے دفاع میں جواب دیں گے، پاکستان
ذرائع کےمطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔













جمعرات 17 ستمبر 2026 

