قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان(Shadab Khan) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک کرلی۔
شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں اینٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز کی نمائندگی کرتے ہوئے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔
انہوں نے نویں اوور میں کی آخری تین گیندوں پر شمرون ہیٹمایر، مہدی حسن میراز اور کوئینٹین سیمپسن کو آؤٹ کرکے یہ کارنامہ انجام دیا۔
🗣️If anyone CAN, Shadab KHAN!
A maiden CPL hattrick for Shadab! 🇬🇾x🇦🇬#CPL26 #GAWvABF #CricketPlayedLouder #BiggestPartyInSport #RepublicBank pic.twitter.com/kNLB99S25m
— CPL T20 (@CPL) September 18, 2026
وہ سی پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے بولر بن گئے ہیں۔
— pctstorage (@pctstorage_) September 18, 2026
شاداب خان کی یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک ہیں۔ صرف محمد سمیع ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تین ہیٹ ٹرکس کے ساتھ ان سے آگے ہیں۔
مزیدپڑھیں:رستم؛ کنویں میں گرنے سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق
View this post on Instagram
اس کے ساتھ ہی شاداب خان نے 2026 میں سب سے زیادہ (67) ٹی ٹوئنٹی وکٹیں بھی حاصل کر رکھی ہیں۔
Shadab Khan is having a dream CPL. A hat-trick today, just the third in tournament history. Then his spell of 4-0-16-4 bowled out Amazon Warriors for just 76 in the Qualifier. In addition to that, he also has the most wickets (67) by any bowler in T20 cricket in 2026. AI hai?
— Mazher Arshad (@MazherArshad) September 18, 2026













جمعہ 18 ستمبر 2026 

