دبئی پولیس(Dubai Police) نے مختلف مرکزی شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔
پولیس کے مطابق یہ کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس “آئی سروس” پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔













منگل 29 ستمبر 2026 

