ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

Calender Icon جمعرات 1 اکتوبر 2026

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (DG ISPR) آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس شام 5 بجے ہوگی، جس میں اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

مزیدپڑھیں:ماورا حسین کے ہاں پہلے بچے کی آمد؟ ڈیلیٹ کی گئی تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی