ناگویا: ایشین گیمز کے ہاکی(Hockey) ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔
ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا۔
چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر تھا لیکن پھر پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ تین کے اسکور سے ہرادیا۔
مزیدپڑھیں:اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش نہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹینرز رکھے گئے، وزارت اطلاعات
پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو، سفیان خان، عبدالرحمن اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول کیا۔













ہفتہ 3 اکتوبر 2026 

