نائجیریا میں اے ٹی آر-42 فوجی طیارہ (Plane Crash)گر کر تباہ ہوگیا،حادثے میں طیارے میں سوار تمام 32 افراد ہلاک ہوگئے۔
طیارہ بینن سٹی سےلاگوس جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا،طیارے کا ملبہ ساحلی شہر اِگبوکوڈا کے قریب سے ملا،طیارےکا ایئر ٹریفک کنٹرولرز سے رابطہ 08:13 جی ایم ٹی پرمنقطع ہوا،حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں،فوجی طیارے میں 25 مسافر اور 7 اہلکار سوار تھے۔
مزیدپڑھیں:ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
نائجیریا کے صدر نےطیارہ حادثےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے،حکام کے مطابق یہ حادثہ حالیہ برسوں میں نائجیریا کے مہلک ترین فضائی حادثات میں سے ایک ہے۔













منگل 6 اکتوبر 2026 

