پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز9 تا 21 نومبرکیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

Calender Icon منگل 13 اکتوبر 2026

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف9 نومبر سے لیکر 21 نومبر ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس میں کوشل مینڈس سری لنکا کی قیادت کریں گے۔

پاتھم نسانکا، دنیش چندی مل، کمینڈو مینڈس، دھننجایاڈی سلوا، پرابتھ جیاسوریا، لہیرو کمارا، آسیتھا فرنینڈو، ایشان مالنگا اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں:خیبرپختونخوا میں سیاست، دہشتگردی اور جرائم کا مبینہ گٹھ جوڑ تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 17 نومبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔