اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ کا فٹبالر شہید

Calender Icon جمعرات 12 نومبر 2026

غزہ اسپورٹس کلب(Gaza Sports Club) کے بیس سالہ گول کیپر محمود عبدالمالک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے۔

نوجوان فٹ بالر چند روز قبل ہی ایک ایسے ٹورنامنٹ میں شریک ہوئے تھے جو اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک جاں بحق ہونے والے ایک ہزار سے زائد فلسطینی کھلاڑیوں کی یاد میں منعقد کیا گیا تھا۔

مزیدپڑھیں:ملک میں نئے سیاسی ارینجمنٹ کی بازگشت، کیا حکومت اور نظام میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے؟

نوجوان فٹبالر محمود عبدالمالک نے ٹیم کو دوسری پوزیشن دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔