راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، مین لائن بلاک

Calender Icon جمعہ 13 نومبر 2026

راولپنڈی: کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس(Jaffar express) مارگلہ اور راولپنڈی کے درمیان نور اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، تاہم حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کے باعث مین لائن بلاک ہوگئی، جس کے باعث ریلوے ٹریفک متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

مزیدپڑھیں:190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلیں 18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

حادثے میں کسی مسافر کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔