دفاع وطن کیلئے جان قربان کرنیوالے سپوت قوم کا فخر ہیں، عطاء تارڑ

Calender Icon اتوار 15 نومبر 2026

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ کی آج چکلالہ گیریژن میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ میجر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار محمد عدنان خان شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت  اور شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔

وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے یہ سپوت ہمارا فخر ہیں۔ قوم ان کی قربانی کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

دہشت گردی کے خاتمے تک ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین