بائیڈن انتظامیہ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کی ذمے دارہے، ٹرمپ

Calender Icon پیر 16 نومبر 2026

امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمے دار قرار دے دیا.

صدر ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے جس چیز کو چھوا وہ خراب ہوگئی، بڑی رقم غیر دانش مندانہ طور پر خرچ کی گئی۔

امریکی صدر نے کہا ان کی انتظامیہ کے پاس فلائٹ کنٹرول سسٹمز کا علم اور منصوبہ ہے، اگر کانگریس ایئر ٹریفک کنٹرول کے لیے اشد ضروری رقم کی منظوری دے تو ہم اسے تیزی سے اور مؤثر طریقے سے بنا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے موجودہ ایئر کنٹرول سسٹم کا زیادہ تر حصہ 50 سال پرانا ہے اسے بہتر کرنے کے لیے کانگریس کو منظوری دینا ہوگی۔