Pakistan in Space - Ammi's Last Instructions

پاکستان میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان

Calender Icon جمعہ 27 نومبر 2026

لاہور: پاکستان میں شیڈول 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ اب 7 سے 18 ستمبر 2027 تک منعقد ہوگا۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے مطابق نئی تاریخوں کا فیصلہ تمام شریک ممالک کی رضامندی سے کیا گیا ہے۔

پی او اے کا کہنا ہے کہ تاریخوں میں تبدیلی سعودی عرب میں انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث کی گئی ہے۔