پاکستان گوشت کے لیے ایک بڑی منڈی، برآمدات کی سالانہ صلاحیت 200 ملین ڈالر ہے، پاک ملائیشیا گوشت ایکسپورٹ کمیٹی اجلاس
28 اکتوبر 2025
اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت پاکستان-ملائیشیا گوشت ایکسپورٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین اور مشیر وزیراعظم ہارون اختر خان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان کی گوشت برآمدات بڑھانے اور ایک جامع پالیسی فریم ورک کی تیاری کا تفصیلی جائزہ۔۔۔