پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی
23 دسمبر 2025
پاکستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کارورں کا اعتماد بحال ، اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی،،،پاکستان میں حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے،،،پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت معاشی اصلاحات کے باعث دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو چکی ہے،،دسمبر 2025ءکے وسط تک۔۔۔