وزیراعظم کاصنعتی اورزرعی شعبے کی ترقی کیلئے روشن معیشت بجلی پیکج کااعلان
23 اکتوبر 2025
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صنعتی اور زرعی شعبے کی ترقی کے لیے روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ تین سال کے دوران صنعتوں اور کسانوں کو رعایتی قیمت پر اضافی بجلی فراہم کی جائے گی۔وزیرِ اعظم نے بتایا کہ صنعتی شعبے کو فی یونٹ 34 روپے اور۔۔۔