علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول، قانونی ٹیم استعفے کا جائزہ لے گی، فیصل کریم کنڈی
11 اکتوبر 2025
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی قانونی ٹیم استعفے کا جائزہ لے گی اور آئین وقانون کے مطابق اس معاملے کو دیکھا جائے گا۔ گورنر نے مزید کہا کہ۔۔۔