چین میں سندھ حکومت کے وزراء کی یوٹونگ بس کمپنی کے حکام سے ملاقات
17 ستمبر 2025
چین میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے یوٹونگ بس کمپنی کے حکام سے ملاقات کی، جس میں سندھ میں ٹرانسپورٹ اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران یوٹونگ حکام نے وزراء کو اپنی نئی۔۔۔