گوادر کے ساحل پر 30 فٹ طویل مردہ بلیو وہیل پھنس گئی
4 نومبر 2026
گوادر کے ایسٹ بے کے ساحل پر کوسٹ گارڈ آفس کے عقب میں دنیا کے سب سے بڑے سمندری جانور بلیو وہیل کی لاش آ گئی۔ ساحل پر پھنسنے والی وہیل کی لمبائی تقریباً 30 فٹ بتائی جاتی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بلیو وہیل گزشتہ دو روز سے گوادر کے سمندر میں تیرتی دیکھی۔۔۔