ڈالر، یورو یا اسلامی سکوک بانڈ اجراء کے آپشنز زیر غورہیں، وزیر خزانہ
20 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان چار سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کررہا ہے، مہنگائی، شرح سود، مالی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ سمیت تمام بڑے معاشی اشاریے بہتر سمت میں جا رہے ہیں۔۔ ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر بلوم برگ کو انٹرویو میں وزیرخزانہ۔۔۔