پاکستان، یورپی یونین میں ٹی آرکیو معاہدے پر دستخط، سفیر رحیم قریشی
3 فروری 2026
برسلز(ویب ڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (TRQ) معاہدے پر دستخط کردئیے گئے ۔معاہدہ ، برطانیہ کے EU سے اخراج کے بعد پاکستان اور یورپی یونین کے مابین دوطرفہ تجارت میں تسلسل اور قانونی وضاحت یقینی بنائے گا۔برسلز میں دستخطی تقریب کے دوران پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نےدو طرفہ تعاون۔۔۔