کراچی سے ٹینکرز و ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی فراہمی ختم کرنیکا فیصلہ
13 جنوری 2026
کراچی (نیوزڈیسک) ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے فیصلہ کرلیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کردی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر میں موجود تمام ساتوں ہایئڈرنٹس کو بتدریج ختم کرنے لائنوں کے ذریعے پانی فراہم۔۔۔