آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز تنظیم کا 26 مارچ سےہڑتال کا اعلان
13 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوزڈیسک)آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے عید کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔وائس چیئرمین پی پی ڈی اے طارق حسن نے کہا کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں تیل مہنگا کیا، 21 روپے پیٹرولیم لیوی بڑھائی گئی باقی کے 36 روپے فی لیٹر کس کی جیب میں گئے؟ 55روپے۔۔۔