نیویارک میں ’ٹیکس ورلڈ 2026ء نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بھرپور شرکت
30 جولائی 2026
3 روزہ نمائش کے دوران پاکستانی کمپنیاں عالمی خریداروں، درآمد کنندگان اور صنعتی نمائندوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس (B2B) ملاقاتیں بھی کریں گی، جن کے ذریعے نئی تجارتی شراکت داریوں، کاروباری روابط اور ممکنہ برآمدی معاہدوں کی راہ ہموار ہونے کی توقع ہے۔