قبائلی اضلاع میں نایاب معدنیات کے معاہدے عوام کے سامنے لائے جائیں، فضل الرحمان
2 نومبر 2026
قیمتی پتھر امریکی حکام کے دفاتر میں پیش کیے گئے، امریکی اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ اس معاملے میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کو طویل عرصے سے تجربہ گاہ بنایا گیا ہے، اب انضمام ختم کرنے۔۔۔