پیٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے آج بھی عوام کو خوشخبری ملے گی، وفاقی وزیر پیٹرولیم
3 نومبر 2026
وزیر پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو یقیناً بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ آج بھی عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے خوشخبری ملے گی۔ انہوں نے عالمی منڈی میں قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے، اس۔۔۔