بحری راستےسے زائرین روانگی کی تیاری مکمل، فیری کمپنی کولائسنس جاری
16 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک) زیارات کیلئے ایران و عراق جانے والوں کیلئے بڑی خبر آ گئی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردا محمد یوسف نے کہا کہ بحری راستےسے زائرین کی روانگی کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے،فیری کمپنی کولائسنس جاری ہو گئے ہیں، سمندری راستے سے ایران عراق روانگی جلد ہی ممکن ہوگی ۔ وزارت مذہبی۔۔۔