سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری، چینی فرم سرمایہ کاری کی خواہاں
3 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری: چینی فرم سرمایہ کاری کی خواہاں، چینی کمپنی ’تیانجن چوانہوئی گروپ‘ کے اعلیٰ سطحی وفد کی بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ساتھ بات چیت۔ ایک چینی کمپنی سی پیک کے تحت پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں الیکٹرک گاڑیوں کو اسمبل کرنے کا آپریشن شروع۔۔۔