چینی الیکٹرک کارکمپنی بی وائے ڈی نے ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا
2 جنوری 2026
بیجنگ (ویب دیسک)چین کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والے کمپنی بی وائے ڈی نے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا۔سال 2025 میں بی وائے ڈی نے 22لاکھ 50ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں ،جبکہ امریکی کمپنی ٹیسلا گزشتہ سال ساڑھے 16 لاکھ بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں بیچ سکا ۔امریکی کمپنی ٹیسلاکو۔۔۔