پٹرولیم بحران: گڈز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام پر کرایہ بم گرا دیا
7 مارچ 2026
لاہور(نیوز ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام پر کرایوں کا بم گرا دیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز نے تین سو روپے سے 600 سو روپے تک کرایوں میں اضافہ کر دیا، لاہور سے اسلام آباد کرایہ 2600 سے بڑھا کر 3000 کر دیا گیا، لاہور۔۔۔