انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن مارکیٹ میں قدر مستحکم
26 نومبر 2025
کراچی:(نیوزڈیسک)مختلف عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 48ملین ڈالر فنڈ کی منظوری، بنگلہ دیش سے پاکستان کو 1لاکھ ٹن چاول کا برآمدی آرڈر موصول ہونے اور۔۔۔