عالمی منڈی، پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی، فی بیرل قیمت 69 ڈالر ریکارڈ
28 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد پٹرول کی فی بیرل قیمت 69 ڈالر 73سینٹ ہوگئی ہے۔ پٹرول کی فی بیرل قیمت 75ڈالر 5سینٹ سےکم ہوکر 69 ڈالر 73 سینٹ ہوگئی،پٹرول کی فی بیرل قیمت میں 5 ڈالر32 سینٹ ریکارڈکیاگیا،پٹرول پرفی بیرل پریمیم۔۔۔