فروری میں 3,444 نئی کمپنیاں رجسٹر، مجموعی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز
6 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق ملک میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ یا، جو معاشی سرگرمیوں میں تیزی کا اشارہ ہے۔ کمیشن کے مطابق فروری کے مہینے میں 3 ہزار 444 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جس کے بعد پاکستان۔۔۔