پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
3 مارچ 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک۔۔۔