عید اور ہفتہ وار تعطیلات کے بعد کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا
1 جون 2026
عید تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کے بعد کرنسی مارکیٹ (open currency market)میں پاکستانی روپے نے دوبارہ بہتری دکھانا شروع کر دی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت کم ہو۔۔۔