عوام جعلی و غیر لائسنس یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے دور رہیں، ایس ای سی پ
9 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے عوام کو جعلی اور غیر لائسنس یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔ بیان کے مطابق یقینی منافع اور بغیر رسک کے دعوے دھوکا ہیں۔ سوشل میڈیا پرجعلی بروکرز،اداروں کے نام کا غلط استعمال کیا جا رہا۔۔۔