درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ
4 جولائی 2026
سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 16.17 فیصد اضافہ کیا گیا، سوئی سدرن کیلئے نئی قیمت 18.63 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی، سوئی سدرن کیلئے مئی میں قیمت 16.04 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔