ہانیہ عامر کے ساتھ ویڈیو، کیا میرب علی نے سابق منگیتر عاصم اظہر پر طنز کیا؟
15 فروری 2026
اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی کے بعد ایک مبہم انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی، جسے سوشل میڈیا صارفین عاصم اظہر پر طنز قرار دے رہے ہیں۔ میرب علی اور عاصم اظہر 3 سال سے زائد عرصے تک تعلق میں رہے، ابتدا میں اس جوڑی کو شدید۔۔۔