ایمان فاطمہ کے بھائی کی رجب بٹ سے بیٹے سے ملنے کی اپیل
22 مارچ 2026
سوشل میڈیا پر معروف جوڑی ایمان فاطمہ اور رجب بٹ کے درمیان اختلافات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی 2024ء میں ہوئی تھی، تاہم شادی کے کچھ عرصے بعد ہی رجب بٹ کو قانونی مسائل کے باعث ملک سے باہر جانا پڑا، جبکہ ایمان فاطمہ پاکستان۔۔۔