فضا علی تیسری شادی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں، پبلسٹی اسٹنٹس کا الزام
2 اپریل 2026
معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ فضا علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، تاہم اس بار وجہ ان کی ذاتی زندگی اور سوشل میڈیا کی سرگرمیاں ہیں۔ فضا علی نے عیدالفطر کے موقع پر انسٹاگرام کے ذریعے اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا، جس میں انہوں نے اپنے شوہر اور بیٹی فرال۔۔۔