دوسری شادی کی افواہیں دم توڑ گئیں؛ فہد مصطفیٰ کی اہلیہ ثنا کے ہمراہ تصاویر وائرل
8 فروری 2026
معروف میزبان فہد مصطفیٰ چند ماہ سے دوسری شادی کی افواہوں کے باعث کافی خبروں میں رہے ہیں لیکن اب وہ سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ہمراہ ایک بار پھر چھا گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی تیزی سے پھیلنے والی تصاویر میں فہد مصطفیٰ اپنے چھوٹے سے خاندان کے ساتھ۔۔۔