حمیرا چنا نے میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور لیجنڈز کو نظرانداز کرنے پر آواز اٹھا دی
11 جنوری 2026
معروف پاکستانی پلے بیک گلوکارہ حمیرا چنا نے پاکستانی میوزک انڈسٹری میں اقربا پروری اور لیجنڈز کو نظرانداز کرنے پر آواز اٹھا دی۔ حمیرا چنا نے نوّے کی دہائی میں فلمی دنیا کے لیے گائے گئے مقبول گانوں سے شہرت حاصل کی، وہ حال ہی میں پاکستانی میوزک انڈسٹری میں موجود تعصبات اور اقربا پروری۔۔۔