وہ ایک پبلک فگر ہیں عوامی اثاثہ نہیں، نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن کو جواب
9 فروری 2026
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت الفاظ اور تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند نفرت کرتے ہیں، خلیل الرحمٰن۔۔۔