کیس نمبر نائن درد بھری حقیقت ہے، مختاراں مائی
8 جنوری 2026
سماجی کارکن مختاراں مائی نے کہا ہے ڈراما سیریل کیس نمبر نائن ایک درد بھری حقیقت ہے، ہمارے ہاں قوانین تو ہیں، لیکن ان کا نفاذ نہیں ہے۔ مختاراں مائی کا کہنا تھا کہ میڈیا آواز تب اٹھاتا ہے جب واقعہ وائرل ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نظامِ قانون اتنا پیچیدہ ہے کہ۔۔۔