رباب ہاشم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، انسٹاگرام پر خوشخبری سنا دی
9 جنوری 2026
پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ 8 جنوری کو اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر پر مشتمل ایک کیروسل شیئر کیا، جس میں پورا خاندان نومولود کے ساتھ خوشگوار موڈ۔۔۔